تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بیوقوف آدمی نے اپنے سر پر چپکانے والا مواد ڈال کر مائیکروویو اوون کو سر پر رکھ لیا، یسکیو حکام نے آزاد کروایا

  19 دسمبر‬‮ 2017   |    08:11     |     دلچسپ و عجیب

انٹرنیٹ کے لیے شرارتی ویڈیو بنانے والے ایک شخص نے اپنے سر پر چپکانے والا مواد ڈال کر مائیکروویو اوون کو سر پر رکھ لیا۔ریسکیو حکام نے اس شخص کو ایک گھنٹے کی محنت کے بعد آزاد کرایا۔ویسٹ مڈ لینڈز فائر سروس کا کہنا ہے کہ ایک شخص کے دوستوں نے چپکنے والا مواد تیار کیا ، اس کے سر پر ڈالا

اور اس کے بعد اس کا سر اوون میں گھسا دیا گیا، جلد ہی چپکانے والا مواد سخت ہو گیا اور اس شخص کے لیے اپنا سرباہر نکالنا مشکل ہوگیا۔فورڈ ہاؤسز، وولورہیمپٹن سے تعلق رکھنے والے 22سالہ شخص کا سر اوون میں پھنسنے پر اس کے دوستوں نے اس کے منہ میں ایک ٹیوب ڈال دی تاکہ وہ آسانی سے سانس لے سکےھ۔ ریسکو حکام کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں یہ شخص دم گھٹنے سے مر سکتا تھا یا زخمی ہو سکتا تھا۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ ٹیکنیکل ٹیم نے اوون کے تمام پرزے کھول کر اس شخص کو آزاد کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

دلچسپ و عجیب خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>