تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

راحیل شریف کا اتحادی افواج کا سربراہ بننے کا فیصلہ انفرادی‘ ہمیں تشویش نہیں: ترجمان وزیراعظم

  9 جنوری‬‮ 2017   |    10:46     |     تازہ ترین

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے راحیل شریف کا 39 ممالک کی اتحادی افواج کا سربراہ بننے کا انفرادی فیصلہ ہے۔ یہ حکومت کا فیصلہ نہیں‘ ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے خود فیصلہ کیا ہے وہ اپنی زندگی کس طرح گزارنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اتحادی فورسز کو جوائن کر لیا اس پر ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

میرے خیال میں انہوں نے اپنے محکمے سے اس کی ضرور اجازت لی ہو گی۔ ان کے کسی اقدام سے حکومتی پالیسی پر اثر پڑا تو اس پر پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>