تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

’’بابر تھری‘‘ کا کامیاب تجربہ، آرمی چیف نے بھی دھماکے دار اعلان کر دیا

  9 جنوری‬‮ 2017   |    07:57     |     تازہ ترین

راولپنڈی(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ’’بابرتھری‘‘فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل 450کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ’’بابرتھری‘‘فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل 450کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے،

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ،چیف آف ائیر سٹاف اور چیف آف نیول اسٹاف نے بھی میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور ٹیم کو مبارکباد دی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>