تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جماعت اسلامی کی جانب سے پاناما کیس میں وزیراعظم کو طلب کرنے کی درخواست دائر

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:19     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)پاناما کیس میں وزیراعظم کو طلب کرنے کی درخواست دائرکر دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی نے پاناما کیس میں وزیراعظم کو سپریم کورٹ میں طلب کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ درخواست جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے دائرکی۔ جماعت اسلامی نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ پاناما کیس میں تمام انگلیاں وزیراعظم اوران کے خاندان کی طرف اٹھ رہی ہیں، عدالت میں نواز شریف موضوع بحث ہیں، ملک سے باہر رقوم منتقل کرنے کے بارے وزیر اعظم ہی صحیح بتا سکتے ہیں

اس لیے سپریم کورٹ وزیراعظم کوعدالت طلب کرے۔یاد رہے کہ 4جنوری 2017سے پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پرسماعت ہو رہی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
77%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
5%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>