تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وزیر اعظم نواز شریف مستعفی ۔۔۔ اگلا وزیر کون ؟ 2اہم نام سامنے آگئے

  10 جنوری‬‮ 2017   |    08:26     |     پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستام مسلم لیگ ن کو دیدیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے اور اور ن لیگ قیادت کو چاہئے کہ ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے اس حوالے سے ن لیگ کی قیادت کے سامنے دو نام رکھ دیءے ہیں 

جن میں احسن اقبال اور عبدالقادر کے نام شامل ہیں ۔سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو چاہیے کہ نئے وزیراعظم کی نشاندہی کرلے۔تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ اگرنام کے ساتھ شریف لگاہوگا تووہ پاناما شریف ہوگا۔اس موقع پر نعیم الحق نے کہا کہ ن لیگ احسن اقبال یا عبدالقادربلوچ کو وزیراعظم نامزد کردے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
36%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
18%
پسند ںہیں آئی
36%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>