تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    10:31     |     پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کولڈ ویو کے خدشہ ظاہر کردیابارش کا دوسرا سلسلہ بھی رواں ماہ متوقع محکمہ موسمیات نے کولڈ ویو کے خدشہ ظاہر کردیا‘ بارش کا دوسرا سلسلہ بھی رواں ماہ متوقع ہے ڈی جی محکمہ موسمیات نے نجی ٹی وی کوبتایا کہ بارش کا دوسرا سلسلہ رواں ماہ میں ساحلی علاقوں سے شروع ہوگا جو پنجاب میں داخل ہوگا بارشوں کے ساتھ بلوچستان اور شمالی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ڈی جی میٹ کے مطابق ہیٹ ویو کی طرح کولڈ ویو بھی متوقع ہے۔

نجی ٹی وی کوبتایا کہ بارش کا دوسرا سلسلہ رواں ماہ میں ساحلی علاقوں سے شروع ہوگا جو پنجاب میں داخل ہوگا بارشوں کے ساتھ بلوچستان اور شمالی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ڈی جی میٹ کے مطابق ہیٹ ویو کی طرح کولڈ ویو بھی متوقع ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
38%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
13%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>