تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پروڈیوسر ارشد چوہدری نے میرے ساتھ زیادتی کی،اداکارہ سوہا علی ،پولیس کو درخواست دیدی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    11:50     |     شوبز

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) اداکارہ سوہا علی نے پروڈیوسر ارشد چوہدری کے خلاف جنسی زیادتی کی درخواست جمع کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ سوہا علی نے سی سی پی او لاہور کے دفتر میں ایک درخواست جمع کرا ئی ہے جس میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ پروڈیوسرارشد چوہدری نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اب سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔اداکارہ سوہا علی نے کہا کہ پروڈیوسر نےدھمکی دی کہ اگرپولیس کو اس حوالے سے بتانے کی کوشش کی تو وہ ان کے اکلوتے بیٹے کو قتل کردے گا

سوہا علی نے الزام عائد کیا کہ پروڈیوسر ارشد چوہدری نے شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے کے نام پر کئی لڑکیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناچکا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
10%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
45%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>