تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سابق وزیراعلیٰ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

  11 جنوری‬‮ 2017   |    01:18     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سردار دوست محمد کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ سرداردوست کھوسہ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کا بیٹا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ کی شمولیت کا اعلان عمران خان ڈیرہ غازی خان کے جلسہ میں کرینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سلسلے میں مزید ان کی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کیساتھ معاملات بھی طے پاگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ اتوار کو پی ٹی آئی کے ڈیرہ غازی خان کے جلسہ میں پارٹی ایک بڑا سیاسی کھڑاک کرنے جارہی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ اس سلسلے میں مزید ان کی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کیساتھ معاملات بھی طے پاگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ اتوار کو پی ٹی آئی کے ڈیرہ غازی خان کے جلسہ میں پارٹی ایک بڑا سیاسی کھڑاک کرنے جارہی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
20%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>