تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پنڈی میں خوفناک واقعہ ، فائرنگ، 6افراد جاں بحق

  11 جنوری‬‮ 2017   |    01:46     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )راولپنڈی میں اندھا دھند فائرنگ،خواتین سمیت6افراد جاں بحق ۔راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 6افرادجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے لوسرشرفو میں مسلح شخص کی فائرنگ تین خواتین سمیت 6 افرادجاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ خاندانی دشمنی پرمقتولین کے کزن نے کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتاہے،لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیں گی

زخمی خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ خاندانی دشمنی پرمقتولین کے کزن نے کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتاہے،لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیں گی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>