تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کبھی خوشی کبھی غم میں کام کرنے والی یہ بچی اب کیسی ہے؟

  12 جنوری‬‮ 2017   |    03:16     |     شوبز

ممبئی(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) چندو کے چاچا نے چندو کی چاچی کو چاندنی رات میں چاندنی چوک میں چاندی کی چمچ سے چٹنی چٹائی۔ اگر آپ کو یہ ڈائیلاگ یاد ہے تو اس کو ادا کرنے والی لڑکی بھی ضروری یاد ہوگی جس نے فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار نبھایا تھا۔ یہ لڑکی نہ صرف اب جوان ہو چکی ہے بلکہ اس کا شمار بھارت کی صف اول کی ماڈلز میں ہوتا ہے۔

مالویکا راج نامی یہ بھارتی ماڈل اپنے پراعتماد انداز سے جانی جاتی ہے۔ مالویکا راج نے 2010ءمیں ہونے والے مقابلے فیمینا مس انڈیا میں بھی حصہ لیا تھا۔ ماڈلنگ کے علاوہ مالویکا نے قومی سطح پر فٹبال کھیل کے مقابلوں میں بھی حصہ لیا ہے۔ تاہم اب یہ سپر ماڈل جلد ہی کسی فلم میں ہیروئن کے کردار میں نظر آنے والی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
56%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>