تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ویسٹ انڈیز کے مقامی کرکٹر نے 21گیندوں پر سنچری سکور کرڈالی

  12 جنوری‬‮ 2017   |    03:04     |     کھیل

ٹوبیگو (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مقامی کرکٹر نے محض 21گیندوں پر سنچری سکور کرکے دنیائے کرکٹ میں تھر تھلی مچا دی ہے ۔ٹوبیگو کرکٹ ایسو سی ایشن ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں 23سالہ عراق تھامس کی ٹیم سکاربرو میسن ہال کو مخالف ٹیم سپائی سائیڈ کی جانب سے 152رنز کا ہدف ملاجس کے جواب میں تھامس نے مخالف باؤلرز پر چڑھائی کرتے ہوئے محض 21گیندوں پر سنچری سکور کرنے کے ساتھ ساتھ 31گیندوں پر 131رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو مطلوبہ ہدف محض 8اوورز میں پورا کرنے میں اہم ترین کردار نبھایا،

ان کی اس اننگز میں 15چھکے اور 5چوکے شامل تھے۔اس سے پہلے تھامس نے اسی روز کھیلے گئے ایک اور میچ میں 53گیندوں پر 97رنز بنا کر اپنی جارح مزاج بلے بازی کے جوہر دکھائے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
11%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>