تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وار ہیڈز خطرناک حد تک کارآمد ہیں: رپورٹ

  12 جنوری‬‮ 2017   |    03:33     |     تازہ ترین

نیویارک ( ڈیلی آزاد ویب ڈیسک) میپس اینڈ ریسرچرز نامی ایک ادارے نے نیوکلئیر وار ہیڈز کی عالمی درجہ بندی پر مبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بظاہر تو امریکہ اور روس کے پاس نیوکلئیر وار ہیڈز کی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وار ہیڈز خطرناک حد تک کارآمد ہیں ۔پاکستان واحد ملک ہے کہ جس نے امریکہ اور روس کے بعد اپنے ایٹمی وار ہیڈز کو عالمی معیار کا نمونہ بنایا ہے۔

اس تحقیقاتی ادارے نے جو درجہ بندی کی ہے وہ کچھ یوں ہے۔اس وقت روس کے پاس 8500 ، امریکہ کے پاس 7700 ، فرانس کے پاس 300 ، چین کے پاس 250 ، برطانیہ کے پاس 225 ، پاکستان کے پاس 120 , ہندوستان کے پاس 110 ، اسرائیل کے پاس 80 ، اور نارتھ کوریا کے پاس صرف آٹھ ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
95%
ٹھیک ہے
2%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
2%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>