تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جدہ: نکاح کے کاغذات کی نقل دلہن کو دینا لازمی ہے:وزارتِ انصاف

  12 جنوری‬‮ 2017   |    03:24     |     بین الاقوامی

جدہ(ڈیلی آذاد نیوز ڈیسک)وزارتِ انصاف نے کہا ہے کہ سعودی عورت جو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہو گی ۔ شادی کے کنٹریکٹ کی کاپی(نقل) کو دینا لازمی ہو گا۔ تاکہ اس کو بھی کو بھی قوانین کے بارے میں آگاہی ہو۔ وزارتِ انصاف کے ترجمان نے کہا کہ اس کا مقصد شادی شدہ عورتوں کو اپنے حقوق کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔

شادی کے کنٹریکٹ کی کاپی(نقل) کو دینا لازمی ہو گا تا کہ کسی بھی جھگڑے کی صورت میں وہ عدالت میں اس کے کام آسکے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
72%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
12%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>