تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایڈووکیٹ عالیہ نیلم رشیدنامعلوم افرادکے ہاتھوں قتل

  16 مئی‬‮ 2017   |    12:27     |     تازہ ترین

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخوپورہ بارکی سینئرممبرایڈووکیٹ عالیہ نیلم رشیدکونامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہرن مینارروڈ پراس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیاجب وہ ضلعی عدالت جارہی تھیں۔ایڈووکیٹ عالیہ نیلم رشیددوبچوں کی ماں تھیں۔پولیس کے مطابق وہ قتل کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں پولیس کوشبہ ہے کہ خاتون وکیل کودشمنی کے نتیجے میں قتل کیاگیا۔

اپنے سینئرساتھی کے قتل کے بعدمقامی وکلانے احتجاج کرنے کااعلان کیاہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>