تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کلبھوشن یادوکی رہائی،حکومت عوام کوکیسے بیووقوف بنارہی ہے؟

  16 مئی‬‮ 2017   |    01:02     |     تازہ ترین

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی مبشرلقمان نے کلبھوشن یادوکے عالمی عدالت انصاف میں چلنے والے کیس کے حوالے سے کہاکہ کلبھوشن یادوکے اوپرایک ڈرامہ شروع ہوگیاہے۔پاکستان نے وکیل بھیج کربھارت کے دعوے کوقانونی جواز فراہم کر دیاہے اوراب وہاں سے انٹرنیشنل پریشرآئے گااورہماری حکومت نے ہمیں یہی بتاناہے کہ انٹرنیشنل اوبزرورآئیں گے

،ٹرائل کولمباکردیاجائے گا۔پھراس کوپینڈنگ کردیاجائے گااورپھرکہاجائے کادنیاکے بہت سارے ممالک میں سزائے موت ہے ہی نہیںیہاں پراس کوسزائے موت نہ دی جائےاس کوعمرقیدمیں تبدیل کردیاجائے اورپھراچھے برتائوکی وجہ سے اسے رہاکردیاجائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
11%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
86%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>