تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ڈی جی رینجرز کو فاروق ستار کی گرفتاری کا حکم

  16 مئی‬‮ 2017   |    01:30     |     تازہ ترین

کراچی (ڈیلی آزادویب ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤس پر حملے کے معاملے پر ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کو 31 مئی تک مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سربراہ کی گرفتاری کی خبرسن کرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کارکنوں میںبے چینی کی لہردوڑ گئی۔

مزیدپڑھیں:جنرل ضیا کی ذہنی طورپرکمزوربیٹی زین ضیاجس کے اشاروں پردنیاناچتی تھی آج کل وہ کس حال میں ہیں؟جان کرآپ کوبھی بہت دکھ ہوگا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>