تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اقرارالحسن نے فحاشی کے اڈے پرکام کرنیوالی عورت کوایسی زندگی دے ڈالی کہ ہرکوئی عش عش کرتارہ گیا

  17 مئی‬‮ 2017   |    11:37     |     تازہ ترین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سر عام ٹیم کے اقرار الحسن نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور ایک خاتون سے پوچھا کہ کیوں کرتی ہیں آپ یہ کام تو لڑکی نے جواب دیا یار میرے بچے ہیں چھوٹے چھوٹے اس چکر میں مجھے کرنا پڑتا ہے میرے شوہر سے میری علیحدگی ہو گئی ہے آپ آ کر میری بلڈنگ میں بھی پوچھ لیں میں اپنی ممی کے ساتھ رہتی ہوں۔اس پر اقرار الحسن نے کہا آپ جو کہیں گی ہم سچ مانیں گے ۔ لڑکی نے کہا میں اپنی بیٹی کی قسم کھا کر کہتی ہوں لیکن اولاد کی قسم میں جھوٹی نہیں کہوں گی اس پر اینکر اقرار الحسن نے کہا اور کوئی کام نہیں ہے

آپ کے خیال میں کچھ کر کے نہیں کما سکتی آپ تو اُس پر لڑکی نے کہا کہ آپ مجھے نوکری دلوا دیجئے اس پر اقرار الحسن نے کہا پکی بات ہے اگر ہم سر عام کی ٹیم آپ کیلئے جاب کا انتظام کر دیں ۔ لڑکی نے کہا آپ جاب کر دیں ۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں ملاحظ فرمائیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
63%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
17%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>