تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کیاچوہدری نثارتحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہیں؟انکشاف نے تہلکہ مچادیا

  17 مئی‬‮ 2017   |    11:51     |     تازہ ترین

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہیں پیپلزپارٹی کے معروف سیاسی رہنماقمرزمان کائرہ نے کہاکہ ہماراتواحتساب ہورہاہے وہ میڈیابھی کرتاہے ،پارٹیاں بھی کرتی ہیں اورعدالتیں بھی کرتی ہیں۔ملائیت بھی کرتی ہے اورآپ دوست بھی کرتے ہیں اب شایدان کے احتساب کے دن آگئے ہیں۔جس کے بعدسینئراینکروصحافی آفتاب اقبال نے کہ احتساب توہوگا۔قمرزمان کائرہ نے کہاکہ ن لیگ کاآج تک احتساب نہیں ہوا۔قمرزمان کا ئرہ نے اپنے ساتھ بیٹھے ایک ٹی وی اداکارکے بارے میں کہاکہ ان کے ایک وزیرنے یہ ان کے بارے میں بڑی باتیں بھی کرتےہیں

 انہوں نے آج ایک بہت بڑی اورمعنی خیز بات کی ہےوہ اپوزیشن کوتورگڑ ہی رہے تھے اورساتھ یہ بھی کہاکہ عمران خان کہتے ہیں کہ فرینڈلی اپوزیشن ہے اورانہوں نے آپس میں ٹرم بنائی ہوئی ہے لگتاہے کہ یہ بات سچی ہے۔ہم پرتوجوالزام ہے سوہے انہوں نے تووزیراعظم کوبھی نہیں چھوڑ ا۔آفتاب اقبال نے قمرزمان کائرہ کوکہاکہ سرکھل کرکہیںچوہدری نثارکی بات کررہے ہیں ۔آفتاب اقبال نے کہاکہ کچھ لوگوں کی یہ خوش خیالی ہے کہ وہ وقت بہت قریب ہے جب چوہدری نثارپی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے نظرآئیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
69%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
15%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>