تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آصف زرداری ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے؟شاہدمسعود

  17 مئی‬‮ 2017   |    12:04     |     تازہ ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی وتجزیہ نگارڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاکہ زرداری صاحب کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات تھوڑے بہترہوئے ہیں۔زرداری صاحب اب نہایت بردباری سے پیش آرہے ہیں آپ ان سے عمران خان اورنوازشریف کے حوالے سے کوئی ایسی غلط بات نہیں سنیں گے اورآپ یہ سمجھیں کہ وہ اس ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے

۔یہ بات میں بہت پہلے کہہ چکاہوں کہ بلاو ل پیچھے ہوگااورزرداری صاحب خودوزیراعظم بنیں گے۔اگران کے معاملات بہترہوگئے اورویسے بھی ہورہے ہیں۔اورزرداری صاحب وزارت عظمیٰ کے امیدوارہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
44%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
56%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>