تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پانامہ کیس پربننے والی جے آئی ٹی کے 2افسران کاشریف برادران سے کیاتعلق ہے؟تہلکہ خیزانکشاف

  18 مئی‬‮ 2017   |    01:23     |     تازہ ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی وتجزیہ نگارعارف حمیدبھٹی نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے چندصاحبان کاخیال ہے کہ جے آئی ٹی حکومت کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لائے گی کیونکہ منی ٹریل ہے نہیں اوروہ ایک خاکہ سارپورٹ بناکردے گی جوسپریم کورٹ میں اینڈ میں آپس میں میٹنگ کریں گے سیرکرنے کے لیے بیرون ممالک بھی جائیں گے گھومیں پھریں گےاورکہیں گے کہ ہم سے سعودی عرب نے تعاون نہیں کیااورہمارے پاس کو ئی ایسے ثبوت نہیں ہیں جن سے منی لانڈرنگ ثابت ہوسکے۔

جب کہ وہ منی ٹریل بھی وہ ثابت نہیں کریں گے۔وہ بڑے مطمئن ہیں اورکہایہ جارہاہے کہ ان میں سے ایک دولوگ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے حصے دارتھےو ہ ایف ایچ ایف کے ساتھ کہیں دیکھے بھی گئے ہیں۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>