تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خواتین بھی فحش موادمیں دلچسپی رکھتی ہیں ،انکشاف

  19 مئی‬‮ 2017   |    04:19     |     صحت و زندگی

لندن (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)فحش موادکے بارے میں عمومی تاثرپایاجاتاہے کہ کہ مرداس جانب زیادہ راغب ہوتے ہیں لیکن ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ یہ بیماری خواتین میں بھی پائی جاتی ہے ،تاہم فحش موادکے بارے میں خواتین کی دلچسپی مردوں کی نسبت قدرے مختلف نوعیت کی ہوتی ہے۔رپورٹ کے مطابق فحش فلموں ایک بڑی ویب سائٹ کے سروے میں معلوم ہواہے کہ اس کے ہرچارصارفین میں سے ایک یعنی 25فیصدخواتین ہیں ۔رپورٹ کے مطابق خواتین تنہائی میں فحش موادکی جانب راغب ہوتی ہیں اوران کاپسندیدہ موادمردوں کے پسندیدہ موادسے قدرے مختلف ہوتاہے ۔سروے کے مطابق خواتین کی اکثریت ہلکی پھلکی جنسی ،تفریخ خودلذتی ،ہم جنس پرستی اوردوسے زائدافرادکی جنسی سرگرمی پرمشتمل ویڈیوز کی جانب سے زیادہ مائل ہوتی ہے

۔16فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ فحش ویڈیوز کے ذریعے حقیقی ازدواجی فعل کے بغیرہی اپنے تخیلات کی تسکین کرلیتی ہیں ۔34فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ عموماًایسی ویڈیوز کاانتخاب کرتی ہیں جوان کی اپنی شخصیت سے مماثلت رکھتی ہوں وہ ان ویڈیوز میں عموماً ایسی خواتین کودیکھناچاہتی ہیں جوعمروزن اورخدوخال میں ان سے مماثلت رکھتی ہوں ،56فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ اس قسم کی ویڈیوز کودیکھتے ہوئے خودکواس کاحصہ تصورکرتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
32%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
32%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>