الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
لودھراں(ڈیلی آزادمانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں کےعلاقےاڈا شہنال میں گیس سلنڈردھماکہ ہوگیاجس کے نتیجے میں پانچ افرادجاں بحق افرادہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی گھرکے تین افراد شامل ہیں۔دھماکے کے بعدامدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔واضح رہے کہ آ ج یہ دوسراافسوسناک واقعہ ہے اس سے قبل پشاورمیں بھی ایک تاجرکے گھرکے باہرتین دھماکے ہوئے۔
مزیدپڑھیں:ٹی 20کپ ، معاہدہ طے ، آفریدی نے اچانک دھماکے دار اعلان کردیا
>
انگریزی میں تحریر کیجئے