تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اے پی ایس سکول کی وین کھائی میں گرگئی ،طلبہ سمیت 14افرادزخمی

  19 مئی‬‮ 2017   |    11:54     |     تازہ ترین

سوات (ویب ڈیسک)مٹہ میں آرمی پبلک سکول کی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 13طلبہ سمیت 14افرادزخمی ہوگئے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں ۔حادثے کامعلوم ہونے پرمقامی افرادنےا پنی مددآپ کے تحت طلبہ کوکھائی سے نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں تاہم ریسکیوٹیموں کوبھی جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیاگیا۔

مزیدپڑھیں:ٹی 20کپ ، معاہدہ طے ، آفریدی نے اچانک دھماکے دار اعلان کردیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>