تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لڑکی جب 7سال بعدڈاکٹربن کرگھرآئی تووالدین کے کیاتاثرات تھے؟

  19 مئی‬‮ 2017   |    03:31     |     تازہ ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک پاکستانی لڑکی جوڈاکٹربننے کے لیے بیرون ملک جاتی ہے وہ سات سال بعداچانک اپنے والدکواطلاع دیئے بغیرگھرآجاتی ہے اوران کوسرپرائزدینے کی کوشش کرتی ہے جب وہ گھرکے قریب پہنچتی ہے تواس کی بہن اسے دیکھ لیتی ہے لیکن وہ اسے کہتی ہے کہ امی ابوکونہیں بتانا۔جب وہ گھرمیں داخل ہوتی ہے توبہن سے پوچھتی ہے کہ امی ابوگھرپرہیں تواس کی بہن اسے جو اب دیتی ہے کہ صرف امی گھرپرہیں ابونہیں ہیں وہ لڑکی بہن کوکیمرہ پکڑاتی ہے اورخاموشی سے گھرمیں داخل ہوتی ہے

اس کی امی ایک کمرے میں بیٹھی ہوتی ہے پہلے تووہ اپنی بیٹی کونہیں پہچانتی لیکن جب وہ پہنچانتی ہے تواس کی آنکھ سے بے اختیارآنسونکل پڑتے ہیں اورماں بیٹی آپس میں مل کرجذباتی ہوجاتی ہیں اس کے بعدلڑکی اپنےوالدسے ملنے جاتی ہے والدبھی اسے اچانک دیکھ کرخوش ہوجاتےہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
65%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
23%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>