تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف اداکار افضل ریمبوکو دل کی تکلیف ۔۔۔2گھنٹے پی آئی سی میں رہے

  19 مئی‬‮ 2017   |    02:47     |     کھیل

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارجان ریمبونے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کاڈیالوجی میں ای سی جی کرائی،انکی رپورٹ کلیئرآگئی۔معلوم ہواکہ جان ریمبودل کی تکلیف کے باعث گزشتہ روز پی آئی سی گئے جہاں ان کی ای سی جی کی گئی اورانہیں دوگھنٹے ہسپتال میں ر کھاگیا۔انکی ای سی جی رپورٹ کلیئرآنے کے بعد اداکار کوگھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔اس حوالے سے جان ریمبوکاکہناتھاکہ یہ روٹین کاٹیسٹ تھاخداکاشکرہے کہ میں دل کی بیماری سے محفوظ ہوں۔

ای سی جی رپورٹ کلیئرآنے کے بعد اداکار کوگھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔اس حوالے سے جان ریمبوکاکہناتھاکہ یہ روٹین کاٹیسٹ تھاخداکاشکرہے کہ میں دل کی بیماری سے محفوظ ہوں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
27%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
45%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>