تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پانچ اوور کا میچ رہ گیا،ن لیگ کا سیاسی تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا، شیخ رشید

  15 جون‬‮ 2017   |    12:12     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پانچ اوور کا میچ رہ گیا،کرپٹ لوگوں سے جان چھوٹے گئی،ن لیگ کا سیاسی تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا،جن کو قوم کے بجائے اپنی دولت عزیز ہوتی ہے،ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے،اسحاق دار والڈ بینک اورآئی ایم ایف کو گولی دے دیتے ہیں،ان کے لیے ملکی بیورو کرپٹ کیا چیز ہیِں۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسحاق دار اپنا بیان ہی بھیج دیں تو کام تما م ہوجائے گا۔پانچ اوور کا میچ رہ گیا۔کرپٹ لوگوں سے جان چھوٹے گی۔اسحاق دار والڈ بینک اور آئی ایم ایف کو گولی دے دیتے ہیں

۔ ان کے لیے ملکی بیوروکرپٹ کیا چیز ہیں ۔انھوں نے کہا کہ ملک سے باہر اتنا کچھ نکلے گا یہ لوگ بے نقاب ہوجائیں گے۔ن لیگ کا سیاسی تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ دولت اور اقتدار جن کو عزیز ہوتا ہے۔ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔جن کو قوم کے بجائے اپنی دولت عزیز ہوتی ہے ۔ان کے ساتھ ایسا ہوتا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>