تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

”نوازشریف میرا ۔۔۔۔ “ ایسے نام سے ٹوئٹ پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیاکہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

  15 جون‬‮ 2017   |    06:41     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک )”نوازشریف از مائی پرائیڈ“سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے اظہار یکجہتی کیلئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ” وزیراعظم میرا فخر ہے“ ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا ۔واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے بغیر کسی پروٹوکول کے پیش ہوئے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ، حمزہ شہباز ، کیپٹن(ر)صفدر سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی تھے۔

جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے بغیر کسی پروٹوکول کے پیش ہوئے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ، حمزہ شہباز ، کیپٹن(ر)صفدر سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
96%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
4%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>