تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نہ نواز شریف نہ شہباز شر یف نہ حسین اور نہ ہی حسن بلکہ جے آئی ٹی نے شریف خا ندان کے ایسے فرد کو طلب کر لیا کہ سب حیران رہ گئے

  15 جون‬‮ 2017   |    07:16     |     تازہ ترین

اسلام آباد (ڈیلی آزاد نیو ڈیسک ) پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز ، ان کے صاحبزادوں کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ پاناما کیس میں وزیر اعظم ، ان کے صاحبزادوں کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کیا گیا تھا جس پر حسین اور حسن نواز شریف دونوں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ۔ اب عدالت کی جانب سے

وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔ عدالت نے 24 جون کو کیپٹ (ر) صفدر کو طلب کرتے ہوئے انہیں ضروری کاغذات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کر دی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>