تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی پر آمادگی ظاہر کی ہے،سرتاج عزیز

  16 جون‬‮ 2017   |    12:12     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ چین خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستا ن اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات کاخواہشمند ہے۔گزشتہ روز امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہاکہ چین نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلئے ثالثی پرآمادگی ظاہر کی ہے۔

مشیرخارجہ نے کہاکہ چین کے وزیرخارجہ اس سلسلے میں اس مہینے افغانستان اورپاکستان کا دورہ کریں گے۔مشیرخارجہ نے امیدظاہر کی کہ وزیراعظم محمدنوازشریف اورافغان صدر اشرف غنی کے درمیان آستانہ میں حالیہ ملاقات سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بہتری آئے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>