تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گلوبٹ پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی پردل ہاربیٹھے

  16 جون‬‮ 2017   |    12:20     |     تازہ ترین

لاہور(ویب ڈیسک ) گلوبٹ نے پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی فائزہ ملک کے الزامات کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون ایم پی اے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے اسکا نام اپنے ساتھ جوڑرہی ہیں ‘ فائزہ ملک کووہ نہ کبھی ملا ہے اورنہ ہی انکو جانتا ہے ، فائزہ ملک میری بہن ہیں اوروہ جان بوجھ کرمجھے میڈیامیں لیکرآناچاہتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں گلوبٹ کا کہنا ہےکہ اگرمیں نے دھمکیاں دی ہیں تواس نمبرکو چیک کروائین

جس سے دھمکی آمیزکال موصول ہوئیں ،تھانے میں درخواست دیں اگر میں مجرم ثابت ہوا تو سزا کے لیے تیار ہوں جب سے میں جیل سے رہائی کے بعد واپس آیا ہوں تومیں موبائل استعمال نہیں کرتا اورصرف فیملی کے ساتھ ٹائم گزارتا ہوں اس طرح کی باتوں کی وجہ سے ڈرتامسجدمیں نمازبھی نہیں پڑھنے جاتا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>