تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وزیر اعظم نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

  17 جون‬‮ 2017   |    05:41     |     تازہ ترین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گےذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد 25 جون کو نجی دورے پر لندن جائیں گے جہاں وزیراعظم طبی معائنہ کرائیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی گزشتہ برس ہارٹ سرجری ہوئی تھی اور جون میں ان کا چیک اپ ہونا تھا۔وزیراعظم کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی ہوں گے۔وزیراعظم 30 جون کو لندن سے وطن واپس آئیں گے

کی گزشتہ برس ہارٹ سرجری ہوئی تھی اور جون میں ان کا چیک اپ ہونا تھا۔وزیراعظم کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی ہوں گے۔وزیراعظم 30 جون کو لندن سے وطن واپس آئیں گے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>