تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وزیراعظم اہل خانہ کے ہمراہ سعودی جانے کوتیار

  17 جون‬‮ 2017   |    12:26     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب اڑان بھرنے کوتیارہوگئے ہیں۔جس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی پیشی کے بعداپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب جانے کوتیارہیں جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کایہ دورہ نجی ہے جودوہفتوں

پرمشتمل ہے۔وزیراعظم اوران کے اہل خانہ عمرہ ادائیگی اوررمضان کاآخری عشرہ مدینہ منورہ میں گزارنے کے لیے اتوارکوممکنہ طورپرسعودی عرب جائیں گے۔وزیراعظم سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم محمدنوازشریف کے دامادرکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدرکی جانب سے جے آئی ٹی میں درخواست جمع کروائی گئی ہے جس میں کہاگیاہے کہ وہ اگلے ہفتے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جاناچاہتے ہیں ۔لہٰذاانہیں رواں ہفتے ہی جے آئی ٹی میں پیشی کاموقع دیاجائے۔یادرہے وزیراعظم نوازشریف گزشتہ روزجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے تین گھنٹے تفتیش کی گئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>