تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاک بھارت کرکٹ جنگ:وزیر اعظم نے لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم دیدیا

  17 جون‬‮ 2017   |    05:42     |     تازہ ترین

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیدیا ، 18 جون کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ، وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو جواب دے دیا ۔وزیر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے

وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب و رسد کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور وزیر اعظم کو جواب دیا کہ 18جون کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>