تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پنجاب کے بڑے شہر میںالمناک حادثہ ، متعدد افراد جاں بحق

  17 جون‬‮ 2017   |    05:42     |     تازہ ترین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق ملتان میں مسافروین اور ٹرک میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔حادثہ ملتان کے علاقہ ناگ شاہ چوک کے قریب پیش آیا جہاں مسافروین اور ٹرک میں تصادم سے تین افراد موقع پر ہی چل بسے۔ریسکیوٹیموں نے لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو نشتراسپتال منتقل کردیا۔

شاہ چوک کے قریب پیش آیا جہاں مسافروین اور ٹرک میں تصادم سے تین افراد موقع پر ہی چل بسے۔ریسکیوٹیموں نے لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو نشتراسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>