تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کان کے نزدیک یہ جگہ صرف ایک منٹ دبائیں اور نتیجہ دیکھیں

  18 جون‬‮ 2017   |    03:04     |     صحت و زندگی

لاہور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) اپنا وزن کم کرنے کیلئے مرد وخواتین کیا جتن نہیں کرتے۔ مرد اپنا وزن کم کرنے کیلئے زیادہ تر ورزش جیسی سخت محنت کا سہارا لیتے ہیں جبکہ خواتین میں ڈائٹنگ کا رجحان عام ہے۔ لیکن اگر آپ کھانے کے شوقین ہیں تو نہ تو ورزش کا اثر ہوتا ہے اور نہ ہی ڈائٹنگ جیسی مشکل مشق کام آتی ہے۔ تو آخر وزن میں کمی اور موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے آخر کیا کیا جائے؟۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے موٹاپے سے چھٹکارے کا ایک آسان حل نکال لیا ہے۔ سیول کی کیینگ ہی یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ورزش اور کھانا پینا چھوڑے بغیر صرف 8 ہفتوں میں وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی مشہور تھیراپی آکوپنکچر کے ذریعے نہ صرف بھوک کنٹرول ہوتی ہے بلکہ نظام انہضام بھی بہتر ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موٹاپے سے نجات کیلئے آپ کو روزانہ صرف ایک منٹ درکار ہوگا۔ آپ اپنے کان کی تکون کے پاس اپنا انگوٹھا صرف ایک منٹ کیلئے رکھیں اور بس۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس قدرتی تکنیک کو صحت مند خوراک اور ہلکی پھلکی ورزش کے ساتھ اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں تو چند ہی ہفتوں میں قدرتی طور پر آپ کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
68%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
16%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>