تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنتا ہے: ماہرین

  18 جون‬‮ 2017   |    03:22     |     صحت و زندگی

لاہور (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو دہی کا استعمال کیجئے کیونکہ دہی کھانے سے ہائی بلڈ پریشر میں بیس فیصد تک کمی کی جا سکتی ہے ۔ ماہرین کی دہی کی افادیت پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد جو ہفتے میں پانچ بار دہی کا استعمال کرتے ہیں ان لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر میں بیس فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔

طبی ماہرین کے مطابق دہی میں موجود بیکٹیریا کولیسٹرول میں کمی لاتا ہے ۔ محقیقین کا کہنا ہے کہ دہی کے ساتھ پھلوں کے استعمال سے ہائی پلڈ پریشر میں کمی کی شرح کو اکتیس فیصد تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
10%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>