تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بچی

  18 جون‬‮ 2017   |    03:29     |     دلچسپ و عجیب

ایک عورت ایک چھوٹی بچی کے ساتھ ٹرین میں سفر کر رہی تھی اور بچی مسلسل رو رہی تھی . عورت بار بار کہتی " فاطمہ صبر کرو ، فاطمہ غصے میں نا آؤ ، فاطمہ تھوڑی دیر میں گھر آنے والا ہے ، فاطمہ سکون سے بیٹھو . " پاس کھڑی ایک عورت بولی ، میں نے بڑی مدت بعد اتنی صابر ماں دیکھی ہے جو اپنی بچی کے ساتھ پیار سے پیش آ رہی ہے

. ویسے تمہاری بچی کا نام " فاطمہ " بہت پیارا ہے . عورت : اس کے نام کو مارو گولی . اس کو تو میں گھر جا کر پوچھوں گی . " فاطمہ " تو میرا نام ہے .

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
17%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>