تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہر شعبے میں بہت کم لوگ دنیا بھر میں اپنا نام کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوتے ہیں

  18 جون‬‮ 2017   |    01:11     |     کھیل

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ ہر شعبے میں بہت کم لوگ دنیا بھر میں اپنا نام کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوتے ہیںاور جو اپنی محنت اور کوششوں سے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں تو وہ لوگوں کے دلوں میں اپنے کام اور لکن کی وجہ سے ہمیشہ کیلئے امر ہو جاتے ہیں ۔ خواہ اب وہ کھیل کی دنیا ہو یا پھر شوبز ہو؟اس سے فرق نہیں پڑتا ۔ تاہم مداں ان کی معمولی معمولی حرکت کو نوٹ کرتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی کرکٹر کے بارے میں بتانے والے ہیں جنہوں نے اپنے کھیل ، انداز اور کام کی بدولت دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں ۔ مگر ان کے بارے میں انکشاف سامنے آتا ہے کہ وہ خواجہ سرا ہیں ۔ جی جنوبی افریقہ کے مایہ ناز کھلاڑی جیک کیلس خواجہ سرا ہیں ۔ اگر ان کے کرکٹ کیئر پر نظر دوڑائی جائے تو یہ کہنے میں آسانی ہو جائے گی کہ انہوں نے

کرکٹ کی دنیا میں اپنا کام کا لوہا منوایا ہے جس کو لوگوں نے بخوشی قبول بھی کیا ہے ۔وہ جنوبی افریقہ ٹیم کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت بھی رکھتے تھے ۔ اپنی کرکٹ کی وجہ سے وہ لوگوں کے نظروں سے اپنی شناخت چھپانے میں بھی کامیاب رہے ۔ جیک کیلس اپنے اردگرد بے شمار گرل فرینڈ زہوتی ہیں مگر وہ مردانہ صفات سے محروم اور ایک خواجہ سرا ہیں ۔لیکن ان کا کام اور شوق نے ان کی معذوری کو کافی حد تک لوگوں کی عقابی نگاہوں سے بچائے رکھا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
38%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
31%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>