تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ویرات کوہلی نے ٹیم کو آخری دفعہ کیا پیغام دیا تھا ؟ حیران کن انکشاف

  18 جون‬‮ 2017   |    10:16     |     کھیل

اوول (نیوز ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند رکھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے کہا کہ سوشل میڈیا پرہمیں ہر کوئی مشورے دے رہا ہے ٗمیں نے اپنی ٹیم سے کہا ہے کہ کھلاڑی اپنی کرکٹ سے منسلک رہیں۔سوشل میڈیا سے منسلک رہنے سے مسائل ہوسکتے ہیں ٗان چیزوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت ساری تجاویز اور خراب کارکردگی تنقید سننا بھی مشکل ہے۔

منسلک رہیں۔سوشل میڈیا سے منسلک رہنے سے مسائل ہوسکتے ہیں ٗان چیزوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت ساری تجاویز اور خراب کارکردگی تنقید سننا بھی مشکل ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
48%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
40%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>