تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لڑکیاں سب سے پہلے لڑکی کی کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں،نئی تحقیق سامنے آگئی

  19 جون‬‮ 2017   |    02:29     |     صحت و زندگی

نیویارک(ڈیلی آزاد نیوزڈیسک) اکثریت کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکیاں پہلی ہی نظر میں ایسے لڑکوں کو پسند کرتی ہیں جو جسمانی طور پر وجیح ہونے کے ساتھ مضبوط نظر آتے ہیں۔کچھ لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ خواتین کی پہلی نظر مردوں کے جوتوں پر پڑتی ہے لیکن اب جدید تحقیق نے سب کے خیالات غلط ثابت کر دئیے۔ایک تحقیق میں جب200لڑکیوں سے پوچھا گیا کہ وہ لڑکوں کو دیکھتے ہی سب سے پہلے کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں تو اکثریت نے بتایا کہ سب سے پہلی نظر آنکھوں پر پڑتی ہے۔آنکھوں کے بعد دوسری نظر مسکراہٹ ،تیسرے نمبر پر ان کی نظر قد پر جاتی ہے۔ چوتھے نمبر پر وہ ہاتھوں کو دیکھتی ہیں اور آخر میں ان کی نظر سٹائل کی طرف جاتی ہے۔

ان سب چیزوں کے ساتھ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ مرد پراعتماد نظر آئیں لہذا جب بھی کسی سے ملیں تو ان تمام چیزوں کو ذہن میں رکھیں ورنہ آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
9%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>