تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شاندارکارکرگی پرپرسٹن یونیورسٹی کے طلبہ میں انعامات تقسیم

  19 جون‬‮ 2017   |    02:19     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پرسٹن یونیورسٹی اسلام آبادمیں انگریزی اوراردوزبان کے حوالے سے ایک تقریری مقابلہ ہواجس میں مائی یونیورسٹی کے طلبہ نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیااوران کوشاندارکارکردگی کی بدولت ایوارڈ سے نوازاگیا۔نیچے دی گئی تصاویرمیں مائی یونیورسٹی کے طلبہ اسلام آبادٹریفک پولیس کے آئی جی اورپرسٹن

یونیورسٹی کے چانسلرسے ایوارڈ وصول کررہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:بھارت کی شرمناک شکست،رشی کپورانتقال کرگئے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>