تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا! کرکٹرپانڈیا کا رن نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

  19 جون‬‮ 2017   |    08:24     |     پاکستان

نئی دہلی (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں تاریخی اور عبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا، تمام بھارتی پاکستانی بالنگ لائن اپ کے سامنے بے بس نظر آئے مگر آل رانڈر ہردیک پانڈیا نے مزاحمت کرتے ہوئے اچھی اننگز کھیلی۔پانڈیا کو رویندرا جدیجہ نے رن آٹ کروایا تو ان کا غصہ قابل دید تھا۔پانڈیاا نے اپنا غصہ ٹوٹیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ کے

ذریعے نکالا لیکن پھر فوری ہی اسے ڈیلیٹ کردیا تاہم تب تک وہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا تھا،ایک بھارتی نے دعوی کیا ہے کہ ہردیک پانڈیا نے میچ کے بعد یہ ٹویٹ کیا کہ ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
10%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>