تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چوہدری محمد سرور نے ہمیشہ کیلئے سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

  19 جون‬‮ 2017   |    06:38     |     پاکستان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری محمد سرور نے پاکستان کی سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے اس حوالے سے چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بول سکتے جس کی وجہ سے سے پاکستان میں ان کے لئے سیاست کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔تحریک انصاف کے رہنما نے پارٹی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی

میں الیکشن کروانے کا وقت گزشتہ سال تھا جو کہ گزر گیا تاہم عام الیکشن سے قبل پارٹی الیکشن کروانا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن وہ چیئرمین کے پینل کے خلاف کیسے کھڑے ہو سکتے تھے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن کے لئے تھے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو جے آئی ٹی کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے تاکہ پیدا ہونے والی غلط فہمیاں دور ہو سکیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
63%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
19%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>