تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

  12 اگست‬‮ 2017   |    09:14     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اندر موسم گرم اور مرطوب رہے گا،تاہم لاہور،گوجرانوالہ،سرگودھا میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ راولپنڈی،ڈی آئی خان،ڑوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ اسلام آباد،فاٹا،گلگت بلتستان،کشمیر میں چند مقامات پر

بارش کا امکان ،پشاور،مردان،ہزارہ،مالاکنڈ،کوہاٹ،بنوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان اس کے علاوہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اندر موسم گرم اور مرطوب رہے گا،تاہم لاہور،گوجرانوالہ،سرگودھا میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ راولپنڈی،ڈی آئی خان،ڑوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ اسلام آباد،فاٹا،گلگت بلتستان،کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ،پشاور،مردان،ہزارہ،مالاکنڈ،کوہاٹ،بنوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان اس کے علاوہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اندر موسم گرم اور مرطوب رہے گا،تاہم لاہور،گوجرانوالہ،سرگودھا میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ راولپنڈی،ڈی آئی خان،ڑوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ اسلام آباد،فاٹا،گلگت بلتستان،کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ،پشاور،مردان،ہزارہ،مالاکنڈ،کوہاٹ،بنوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان اس کے علاوہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان موجود ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>