تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ڈاکٹر طاہر القادری خوفناک منصوبے کے بعد قتل

  12 اگست‬‮ 2017   |    11:13     |     تازہ ترین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاہر القادری کا قتل، ن لیگ کے اہم رہنما نے کیا منصوبہ بنایا؟ اعلیٰ پولیس افسر کے چونکا دینے والے انکشافات نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس افسر عابد باکسر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس وقت پنجاب کی حکومت نےعوامی تحریک کے ڈاکٹر طاہر القادری

کو مارنے کا مکمل منصوبہ بنا لیا تھا، اس منصوبے میں عمر ورک، سابق ایس ایس پی لاہور شفیق گجر، مشتاق سکھیرا شامل تھے، انہوں نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کو جان دینی ہے بالکل سچ کہہ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز کے حکم پر کئی افراد کو پولیس مقابلے میں ہلاک کیا۔طاہر القادری کا قتل، ن لیگ کے اہم رہنما نے کیا منصوبہ بنایا؟ اعلیٰ پولیس افسر کے چونکا دینے والے انکشافات نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس افسر عابد باکسر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس وقت پنجاب کی حکومت نےعوامی تحریک کے ڈاکٹر طاہر القادری کو مارنے کا مکمل منصوبہ بنا لیا تھا، اس منصوبے میں عمر ورک، سابق ایس ایس پی لاہور شفیق گجر، مشتاق سکھیرا شامل تھے، انہوں نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کو جان دینی ہے بالکل سچ کہہ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز کے حکم پر کئی افراد کو پولیس مقابلے میں ہلاک کیا۔طاہر القادری کا قتل، ن لیگ کے اہم رہنما نے کیا منصوبہ بنایا؟ اعلیٰ پولیس افسر کے چونکا دینے والے انکشافات نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس افسر عابد باکسر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس وقت پنجاب کی حکومت نےعوامی تحریک کے ڈاکٹر طاہر القادری کو مارنے کا مکمل منصوبہ بنا لیا تھا، اس منصوبے میں عمر ورک، سابق ایس ایس پی لاہور شفیق گجر، مشتاق سکھیرا شامل تھے، انہوں نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کو جان دینی ہے بالکل سچ کہہ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز کے حکم پر کئی افراد کو پولیس مقابلے میں ہلاک کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
8%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
69%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>