تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر

  12 اگست‬‮ 2017   |    12:26     |     تازہ ترین

لاہور (ڈیلی آزادویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکر دی گئی ۔نجی نیوز چینل کے مطابق عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف نے اپنی نا اہلی کو سازش قرار دے دیا اور وہ مسلسل سپریم کورٹ پر الزام لگا رہے ہیں۔درخواست گزار نے عدالت سے

استدعا کی کہ نواز شریف کی تقاریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے لہذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کاررواائی کی جائے ۔واضح رہے کہ نواز شریف نے مشن جی ٹی روڈ کے دوران لیگی کارکنا ن سے متعدد مواقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کروڑوں لوگوں نے مجھے ووٹ دے کر منتخب کیا اور پانچ افراد نے رسوا کر کے نکا ل دیا ،یہ اقدام عوام کے ووٹوں کی توہین ہے ،میں یہ توہین برداشت نہیں کر سکتا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں بھی نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کو چیلنج کیا گیا تھا ۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نواز شریف کی تقاریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے لہذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کاررواائی کی جائے ۔واضح رہے کہ نواز شریف نے مشن جی ٹی روڈ کے دوران لیگی کارکنا ن سے متعدد مواقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کروڑوں لوگوں نے مجھے ووٹ دے کر منتخب کیا اور پانچ افراد نے رسوا کر کے نکا ل دیا ،یہ اقدام عوام کے ووٹوں کی توہین ہے ،میں یہ توہین برداشت نہیں کر سکتا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں بھی نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کو چیلنج کیا گیا تھا ۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نواز شریف کی تقاریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے لہذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کاررواائی کی جائے ۔واضح رہے کہ نواز شریف نے مشن جی ٹی روڈ کے دوران لیگی کارکنا ن سے متعدد مواقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کروڑوں لوگوں نے مجھے ووٹ دے کر منتخب کیا اور پانچ افراد نے رسوا کر کے نکا ل دیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>