تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لاہور ‘نواز شریف کیلئے بنائے گئے اسٹیج کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار‘تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل

  12 اگست‬‮ 2017   |    02:55     |     تازہ ترین

لاہور(ویب ڈیسک ) پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے داتا دربار کے قریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔ لاہو ر میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خطاب کے لیے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا جس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت

انتظامات کیے گئے ۔پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا جس میں سٹیج کے قریب سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے داتا دربار کے قریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔ لاہو ر میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خطاب کے لیے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا جس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ۔پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا جس میں سٹیج کے قریب سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے داتا دربار کے قریب بنائے گئے اسٹیج سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔ لاہو ر میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خطاب کے لیے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار کیا گیا جس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ۔پولیس نے داتا دربار کے قریب جلسہ گاہ میں معمول کا سرچ آپریشن کیا جس میں سٹیج کے قریب سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>