تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لاہور کے حلقہ این اے 120 پر 19 امیدوار میدان میں آگئے،ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا

  12 اگست‬‮ 2017   |    02:59     |     تازہ ترین

لاہور(ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی خالی نشست این اے 120 پر 19 امیدوار سامنے آگئے، ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا ۔ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے علاوہ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔این اے 120 کی خالی نشست پر سابق وزیراعظم نوازشریف

کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز(ن) لیگ کی امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ ان کے کاغذات نامزدگی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے جمع کرائے۔پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد، پیپلز پارٹی کے حافظ زبیر کاردار، فیصل میر اور عزیزالرحمن چن نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔این اے 120 پر پی پی ورکرگروپ کی ساجدہ میر، عوامی تحریک کے اشتیاق چوہدری اورڈاکٹر امبر شہزادہ سمیت آزاد امیداروں نے بھی کاغذات جمع کرائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی خالی نشست این اے 120 پر 19 امیدوار سامنے آگئے، ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا ۔ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے علاوہ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔این اے 120 کی خالی نشست پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز(ن) لیگ کی امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ ان کے کاغذات نامزدگی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے جمع کرائے۔پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد، پیپلز پارٹی کے حافظ زبیر کاردار، فیصل میر اور عزیزالرحمن چن نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔این اے 120 پر پی پی ورکرگروپ کی ساجدہ میر، عوامی تحریک کے اشتیاق چوہدری اورڈاکٹر امبر شہزادہ سمیت آزاد امیداروں نے بھی کاغذات جمع کرائے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>