تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

3اہم گرفتاریاں ، لیگی ریلی میں ہلچل مچ گئی ، دھماکہ خیز خبرآگئی

  12 اگست‬‮ 2017   |    06:47     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل داتا دربار کے باہر سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کی صورت میں لاہور آمداور داتا دربار کے باہر خطاب کےموقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل داتا دربار کے باہر سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کی صورت میں لاہور آمداور داتا دربار کے باہر خطاب کےموقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور اسی سلسلے میں ابھی 3مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں تفتیش کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ گرفتاریوں کے بعد لیگی ریلی میںہلچل دیکھنے میں آرہی ہے ۔ انتظامات کئے گئے تھے اور اسی سلسلے میں ابھی 3مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں تفتیش کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ گرفتاریوں کے بعد لیگی ریلی میںہلچل دیکھنے میں آرہی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>