تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نواز شریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ چوہدری نثار کی پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

  12 اگست‬‮ 2017   |    07:39     |     پاکستان

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔انہوں نے چودھری نثار

اس بیان پر کہ "جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا" تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسلنے والے ہیںاور یہی تفصیلات کے مطابق صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔انہوں نے چودھری نثار اس بیان پر کہ "جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا" تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسلنے والے ہیںاور یہی وجہ ہے کہ پارٹی کی 99 فیصد قیادت اس اہم ترین ریلی میں نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ ‎وجہ ہے کہ پارٹی کی 99 فیصد قیادت اس اہم ترین ریلی میں نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ ‎

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
35%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>